سینئیر سول جج کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ

0
171
سینئیر سول جج کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ

سینئیر سول جج کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ

نوشہرہ فیروز میں نامعلوم لوگوں نے سینئر سول جج کے گھر پر فائرنگ کی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم لوگوں نے سینئر سول جج کے گھر پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں طارق بوھیو شدید زخمی ہوا ہے۔

جسے تشویشناک حالت میں نواب شاہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سول جج کے گھر پر فائرنگ گاؤں دڑے والا میں علی الصبح پیش آیا جس کے فوری بعد ایس۔ ایس۔ پی روحل کھوسو بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

Leave a reply