سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی طرف سے راشن کی تقسیم

0
124
سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی طرف سے راشن کی تقسیم

سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی طرف سے راشن کی تقسیم

آرمی چیف سید عاصم منیر کی ہدایت پر کے۔پی۔کے کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی طرف سے راشن کی تقسیم ہو رہی ہے، خراب موسم ہونے کے باوجود پاک ارمی کے ہیلی کاپٹر شانگلہ، سوات اور بونیر میں ریسکیو ریلیف آپریشن میں مصروف ہیں۔

پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز نے کئی علاقوں میں راشن پہنچایا جس میں چاول، ملک پاؤڈر ، آٹا، دالیں، پتی، نمک اور کوکنگ آئل شامل ہے، آرمی ہیلی کاپٹرز دور دراز علاقوں سے بچوں، عورتوں اور زخمیوں کو محفوظ مقام پر پہنچانے میں بھی مصروف ہیں۔

Leave a reply