
سیشن عدالت اغوا کے مقدمہ میں پیش ہونے پر احاطہ عدالت میںلڑائی ہوئی ،ملزمان نے وکیل علی اشرف اور کلرک سہیل رضا پر تشدد کیا، ملزمان نے وکیل کی وردی پھاڑ دی، پولیس کی کارروائی سے قبل ملزمان احاطہ عدالت سے فرار ہو گئے، متاثرہ وکیل نے ملزمان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
بااثر ملزمان کی جانب سے احاطہ عدالت میں وکیل کے منشی پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا
ملزمان نے عدالت میں پیش ہونے نہ صرف روکا بلکے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی عدالت میں اسطرح سے ملزمان کا تشدد کرنا پولیس سکیورٹی سیشن کورٹ پر سوالیہ نشان ہے وکلاء








