سیشن کورٹ لاہورنوے لاکھ فراڈ کیس ملزم کی ضمانت خارج

0
248
سیشن کورٹ لاہورنوے لاکھ فراڈ کیس ملزم کی ضمانت خارج

سیشن عدالت ، نوے لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس میں اہم پیشرفت

عدالت نے ملزم سید محمود ناصر کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دے دیا
ایڈیشنل سیشن جج شبریز اختر راجہ نے کیس پر سماعت کی
ملزم نے پلاٹ کی رقم وصول کی اور بعدازاں پلاٹ فراہم نہ کیا ، پراسیکیوشن
ملزم نے رقم کے مطالبے پر جعلی چیک دے دیا ، پراسیکیوشن
عدالت ملزم کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دے ، استدعا
ملزم کے خلاف تھانہ گارڈن ٹاون نے مقدمہ درج کر رکھا ہے
عدالت میں ملزم کے وکیل کی جانب سے بتایا گیا کہ چیک چوری ہوگیا تھا اور مقدمہ جھوٹا ہے
ملزم کا وکیل ثابت کرنے میں ناکام رہا جس پر عدالت نے ملزم کی ضمانت خارج کر دی

Leave a reply