سکول کی عمارت کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا

0
235
سکول کی عمارت کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا

سکول کی عمارت کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا

کے۔پی۔کے میں تھانہ بکا خیل کی حدود میں زیر تعمیر گرلز پرائمری اسکول کو نامعلوم افراد نے بارودی مواد سے اڑا دیا، پولیس کا کہنا ہے کہ اسکول کی عمارت میں دھماکہ خیز مواد دھماکے سے پھٹ گیا، اسکول کی عمارت کو دھماکے سے نقصان پہنچا۔

لیکن خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہ ہوا، پولیس ذرائع کے مطابق سکول کی عمارت زیر تعمیر تھی اور اس وقت وہاں کوئی موجود نہیں تھا، علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے، اس کارروائی پر مقامی افراد میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

Leave a reply