
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور ،
مصری شاہ سکریپ گودام سے ہینڈ گرنیڈ پھٹنے کے کیس میں اہم پیشرفت
عدالت نے ملزم بلال اشرف کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی
تفتیشی افسر نے گودام مالک ملزم بلال اشرف کو بے گناہ قرار دے دیا
ملزم بلال اشرف نے درخواست ضمانت واپس لے لی
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے سماعت کی
ملزم کے خلاف تھانہ مصری شاہ میں مقدمہ درج ہے
ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے گودام ورکر جانبحق ہو گیا تھا









