سپین کشتی حادثے میں بچ جانے والے پاکستانی نے کیابتایا؟

0
131
سپین کشتی حادثے میں بچ جانے والے پاکستانی نے کیابتایا؟

ہاٹ لائن نیوز : تارکین وطن کو مبینہ طور پر مراکشی پانیوں میں ہلاک کیا گیا، جن میں سے 12 کا تعلق گجرات سے تھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونانی کشتی حادثے کے بعد مراکش میں بھی ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں درجنوں تارکین وطن کو مبینہ طور پر ہلاک کرکے انکی لاشیں سمندر میں پھینک دی گئی ہیں، ہلاک ہونے والوں میں 12 افراد کا تعلق پاکستان کے علاقے گجرات سے ہے۔

اسپین کشتی حادثے میں بچ جانے والے پاکستانی زاہد بٹ نے واقعے کے بارے میں بتایا ہے کہ انسانی سمگلر کشتی کو بیچ سمندر میں کھڑا کرکے بلیک میل کرتے رہے۔

واضح رہے کہ افریقی ملک موریطانیہ سے غیر قانونی طور پر اسپین جانے والوں کی کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

Leave a reply