
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ رواں ہفتے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت کرینگے
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی کازلسٹ جاری کردی گی
بنچ بنچ نمبر ایک میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ اے ملک کیسز کی سماعت کرینگی
بنچ نمبر دو میں جسٹس امین الدین اور جسٹس شاہد وحید کیسز کی سماعت کرینگے
دس جون سے لیکر چودہ جون تک کیسز کی سماعت کرینگے









