سپریم کورٹ لڑائی جھگڑا کیس ؛ شیر افضل مروت کو بری کر دیا گیا

0
145
سپریم کورٹ لڑائی جھگڑا کیس ؛ شیر افضل مروت کو بری کر دیا گیا

ہاٹ لائن نیوز : ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس اسلام آباد نےسپریم کورٹ میں لڑائی جھگڑا کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروات کو بری کردیا ہے۔

عدالت نے بریت کی درخواست پرمحفوظ کیاگیا فیصلہ سناتےہوئے شیر افضل مروت اور فتح اللہ برکی کو کیس سے بری کردیاہے۔

یادرہےکہ پولیس سیکرٹریٹ میں شیر افضل مروات کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Leave a reply