سپرہٹ سونگ پسوڑی نےنیاسنگ میل عبورکرلیا

0
141

ہاٹ لائن نیوز : مشہور گلوکاروں علی سیٹھی اور شےگل کے مشہور گانا “پسوڑی” نے ایک اور اہم سنگ میل کوعبورکیا۔

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں ، گلوکار علی سیٹھی اور گلوکار شی گل کے ذریعہ پیش کردہ ایک مشہور گانا ‘پسوڑی نےایک اورریکارڈ قائم کیاہے۔

رپورٹ کیمطابق ، سپر ہٹ گانا یوٹیوب میوزک پر ایک ارب بار سنا گیا ہے ، ایک ارب پلیئر تک پہنچنے والا پہلا کوک اسٹوڈیو کاگانا بن گیا ہے۔

Leave a reply