سونے کے شوقین خبردار! عالمی اور ملکی قیمتیں گر گئیں

0
79
سونے کے شوقین خبردار! عالمی اور ملکی قیمتیں گر گئیں

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق، ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3,700 روپے کی کمی ہوئی ہے اور اب یہ 482,462 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3,172 روپے کم ہو کر 413,633 روپے ہو گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے، جہاں فی اونس سونا 37 ڈالر کم ہو کر 4,601 ڈالر پر آ گیا ہے۔

Leave a reply