سونے کی قیمت میں واضح کمی

ہاٹ لائن نیوز : عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونےکی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈمیں آئی ہے۔
مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 55سوروپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ اور20 ہزار روپے کا ہوگیاہے جب کہ دس گرام سونےکی قیمت 4ہزار7سو14 روپے کم ہو کر 2 لاکھ اور74 ہزار 3سو48 روپے تک پہنچ گئی ہے۔








