سونے کی قیمت میں غیر متوقع اضافہ: فی تولہ 1,300 روپے مہنگا!

0
19
سونے کی قیمت میں غیر متوقع اضافہ: فی تولہ 1,300 روپے مہنگا!

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1,300 روپے مہنگا ہو کر 516,062 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1,114 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 442,439 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، جہاں فی اونس سونا 13 ڈالر بڑھ کر 4,933 ڈالر ہو گیا ہے۔

Leave a reply