سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

0
239
سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، اور فی تولہ سونا تین لاکھ پچاس ہزار کے قریب پہنچ گیا، دنیا میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور 24 قیراط کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج چھیاسی سو روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے اور فی تولے کی قیمت تین لاکھ 48 ہزار روپے کی تاریخی سطح پر جا پہنچی ہے،دس گرام سونا سات ہزار تین سو تہتر روپے مہنگا ہو کر دو لاکھ 98 ہزار 353 روپے کا ہو گیا ہے، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 86 ڈالر اضافے کے ساتھ پہلی بار 3310 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ہے۔

Leave a reply