سونے کی قیمت میں انتہائی معمولی کمی

0
240
سونے کی قیمت میں انتہائی معمولی کمی

ہاٹ لائن نیوز : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولرایسوسی ایشن کیجانب سےبتایا گیاہے کہ ملک بھرمیں فی تولہ سونےکی قیمت میں 300 روپےکی کمی ہوئی ہےجسکے بعد سونےکی قیمت 2 لاکھ اور 45 ہزار ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کیمطابق 10 گرام سونےکابھاؤ 514 روپےکم ہوکر 2 لاکھ اورایک ہزار 48 روپےکاہوگیا ہے۔

Leave a reply