
ہاٹ لائن نیوز : جمعہ کےروز سونے کی مقامی و عالمی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ دس گرام سونا 3ہزار1روپے اور ایک تولہ سونا 35سوروپے مہنگا ہوگیا۔
10 گرام سونا 2 لاکھ 33 ہزار 1سو96 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیاہے،ایک تولہ سونے کی قیمت بھی 2 لاکھ 72 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پرپہنچ چکی ہے۔









