سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ ؛ قیمت 3 لاکھ سے زیادہ

0
168
سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ ؛ قیمت 3 لاکھ سے زیادہ

ہاٹ لائن نیوز : سونےکی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں، سونے کی فی تولہ قیمت پاکستان میں تین لاکھ روپے سے تجاوزکرگئی ہے.

سونےکی فی تولہ قیمت میں 1ہزار3سو46 روپے کا اضافہ ہوا ہے جسکے بعد فی تولہ سونےکی قیمت 3 لاکھ اور46 روپےہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکی قیمت بھی 1ہزار1سو54 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ اور 57 ہزار 2سو41 روپےہوگئی ہے۔

Leave a reply