
ہاٹ لائن نیوز : انٹرنیشنل اور مقامی منڈیوں میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، پاکستان میں آج فی تولہ سونا 11سوروپے سستا ہوا ہے۔
سونےکی فی تولہ قیمت 11سوروپے کم ہوکر 2 لاکھ 60 ہزار 4سوروپے ہوگئی ہےجبکہ ملک بھر میں 10 گرام سونےکابھاؤ 9سو43 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 23 ہزار 2سو91 روپے ہوگیا ہے









