سونےکی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ

0
153
سونےکی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ

ہاٹ لائن نیوز : آج ملک میں سونےکی قیمت میں کمی کارجحان جاری رہا۔ ملکی مارکیٹ میں 10 گرام سونا 7سو72 روپے جب کہ فی تولہ سونا 9سوروپے سستا ہوگیاہے۔

اس کمی کے بعددس گرام سونےکی نئی قیمت 2 لاکھ اور 56 ہزار 87 روپے ہوگئی ہے، جبکہ فی تولہ سونا 2 لاکھ اور 98 ہزار 7سوروپے پر آ گیاہے۔

Leave a reply