
ہاٹ لائن نیوز : فی تولہ سونےکی قیمت میں 25سوروپے کا بڑااضافہ ہوگیا، جسکے بعد فی تولہ سوناملکی تاریخ میں پہلی بار3 لاکھ اور4 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیاہے۔
دس گرام سونےکے نرخ 2ہزار1سو44 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ اور 60 ہزار 6سو31 روپے ہوگئےہیں۔








