
ہاٹ لائن نیوز : ملک بھر میں سونےکی فی تولہ قیمت میں مزیدہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیاہے۔
ملک بھرمیں فی تولہ سونا 2 ہزارروپےکےاضافےکے بعد 2 لاکھ 46 ہزار4سوروپے کا ہو گیا ہے۔جبکہ 10گرام سونابھی 1740 روپےاضافےکیساتھ 2 لاکھ 11 ہزار 2سو47 روپے کا ہو گیا ہے۔









