سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

0
190
سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ہاٹ لائن نیوز : آج ملک بھرمیں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1200 روپےکی کمی ہوئی ہے۔

24 قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 12سو روپے کمی ہوئی ہے، جسکے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ اور 40 ہزار 7سوروپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونےکی قیمت میں 1ہزار 29روپے کی کمی ہوئی، جسکے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 6000 اور361 روپے کا ہوگیا

Leave a reply