سونا پھر آگ بگولا! قیمتیں نئی بلندی پر پہنچ گئیں

0
23
سونا پھر آگ بگولا! قیمتیں نئی بلندی پر پہنچ گئیں

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جیولرز ذرائع کے مطابق فی تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 26 ہزار 262 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 1286 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 51 ہزار 184 روپے ہو گئی ہے۔
ادھر عالمی منڈی میں بھی سونے کی قدر میں بہتری دیکھی گئی ہے، جہاں فی اونس قیمت 15 ڈالر اضافے کے ساتھ 5035 ڈالر پر جا پہنچی ہے۔

Leave a reply