سوناخریدنےوالوں کیلیے بڑی خوش خبری

0
243
سوناخریدنےوالوں کیلیے بڑی خوش خبری

ہاٹ لائن نیوز : ملک میں سونےکی قیمت میں 14سوروپے کی کمی آگئی ہے، جس پر فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 5سو روپے پر آگیاہے۔

جب کہ 1201 روپےکی واضح کمی سے 10 گرام سونےکی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار اور 47 روپے ہوگئی ہے۔

Leave a reply