
لاہور ہائیکورٹ
سول ڈیفنس انسٹرکٹر کی درخواست پر سماعت
عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی
بتائیں کسی محکمہ کو عدالت بغیر وجہ کے کیسے پابند کرسکتی ہے، عدالت
اگر درخواست گزار کیخلاف کوئی آرڈر ہی پاس نہ ہوا تو عدالت کیا کرے، عدالت
عدالت کسی شہری کو سرکاری اہلکار کیخلاف شکایت کیسے روک سکتی ہے، عدالت
جسٹس انوار حسین نے انسٹرکٹر سول ڈیفنس غلام مرتضی کی درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار کی ریٹائرمنٹ قریب ہے موقف
ایک شخص بلاجواز درخواستیں دائر کررہا ہے موقف
شہری کو ڈپٹی کمشنر نے درخواست گزار کیخلاف انٹی کرپشن میں درخواست دینے کیلئے کہا ہے، موقف
عدالت درخواست گزار کو ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم دے استدعا
عدالت بلا جواز درخواستوں پر کارروائی سے روکنے کا حکم دے استدعا









