سوات : غیرملکی سفارت کاروں کےقافلے پرحملہ

0
212
سوات : غیرملکی سفارت کاروں کےقافلے پرحملہ

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں مالم جبہ روڈ پر غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ زخمی اہلکار برہان خان دوران علاج دم توڑ گیا جبکہ تمام سفارت کار محفوظ رہے۔

جہان آباد کے قریب غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملہ کیا گیا۔

ڈپٹی انسپکٹرجنرل پولیس مالاکنڈ محمد علی کیمطابق قافلےمیں بوسنیا، روس، ویتنام، ازبکستان، ترکمانستان،ایتھوپیا، انڈونیشیا، روانڈا، زمبابوے، قازقستان اور پرتگال کے سفارت کار شامل تھے۔

Leave a reply