سوات : باراتیوں پر فائرنگ سےخاتون جاں بحق، دلہن زخمی

0
198
سوات : باراتیوں پر فائرنگ سےخاتون جاں بحق، دلہن زخمی

ہاٹ لائن نیوز : وادی سوات کے علاقے مٹہ میں باراتیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور دلہن زخمی ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم میاں عقل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کا کہنا ہے کہ اس نے ہوائی فائرنگ کی جس سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

Leave a reply