سوات اورگلگت سمیت خیبرپختونخوا کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے

ہاٹ لائن نیوز : سوات،گلگت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.2 شدت کےزلزلے کےجھٹکے محسوس کیےگئےہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کیمطابق زیرزمین زلزلےکی گہرائی 2سو12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ زلزلے کامرکز افغانستان اورتاجکستان کاسرحدی علاقہ ہے۔









