سوئی گیس کے ملازم پر کڑورں روپے کرپشن کے الزام ملزم بری کیسے ہوگیا

0
263
سوئی گیس کے ملازم پر کڑورں روپے کرپشن کے الزام ملزم بری کیسے ہوگیا

لاہور ہائیکورٹ,

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی کے سٹور میں 33 کروڑ سے زیادہ غبن کیس کا معاملہ
عدالت نے سابق انچارج مانگا منڈی سٹور ملزم تقدس بٹ کی ضمانت منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
جسٹس انوار الحق پنوں نے دو صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا

درخواست گزار پر قومی خزانے کو 33 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے،فیصلہ
تفتیشی کے مطابق ملزم سے کوئی چیز برآمد نہیں ہوئی،فیصلہ

محکمہ کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق سٹور میں کوئی تضاد نہیں پایا گیا،فیصلہ
درخواست گزار گرفتاری کے بعد سے جیل میں قید ہے،فیصلہ
پیشگی سزا کے لیے کسی کو جیل میں نہیں رکھا جا سکتا،فیصلہ

درخواست گزار کے جرم کا تعین ٹرائل عدالت کرئے گئی،فیصلہ
عدالت پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرتی ہے،فیصلہ
درخواست گزار کے ملوث ہونے کے شواہد پر ضمانت منسوخی کے لیے رجوع کیا جا سکتا ہے،فیصلہ

Leave a reply