سنیٹراعجاز چوہدری کی درخواست عدالت نے سننے سے معذرت کیوں کی

0
182
سنیٹراعجاز چوہدری کی درخواست عدالت نے سننے سے معذرت کیوں کی

لاہور ہائیکورٹ

سینیٹر اعجاز چوہدری کی جیل ٹرائل کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
جسٹس اسجد جاوید گھرال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی

بنچ کے رکن جسٹس علی ضیاء باجوہ نے کیس کو سننے سے معذرت کر لی
میں پہلے ہی 9 مئی کے کیسز سننے سے معذرت کر چکا ہوں جسٹس علی ضیاء باجوہ
جناح ہاؤس کے باہر گاڑیاں جلانے کے مقدمے کا جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا موقف
جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن قانون کے منافی جاری کیا گیا موقف

درخواست گزار کو فیئر ٹرائل کا حق دیا جائے موقف
عدالت جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے استدعا
عدالت اوپن کورٹ میں ٹرائل کرنے کا حکم دے استدعا

Leave a reply