سندھ : 26 اگست کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے

0
246
سندھ : 26 اگست کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے

ہاٹ لائن نیوز : سندھ حکومت نے حضرت امام حسینؓ کےچہلم۔کے موقع پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ یہ فیصلہ صوبائی محکمہ تعلیم کی سٹیئرنگ کمیٹی نے کیا۔

صوبائی محکمہ تعلیم نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر 26 اگست بروز پیر کو صوبے کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب محکمہ کالج ایجوکیشن نے چہلم امام حسین پر تعطیل کا اعلان کردیا۔ کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے چھٹ کانوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply