سندھ ہاؤس پرحملہ، ملزمان کےوارنٹ جاری کردئیےگئے

0
153
سندھ ہاؤس پرحملہ، ملزمان کےوارنٹ جاری کردئیےگئے

ہاٹ لائن نیوز : وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کے دوران سندھ ہاؤس پر حملہ کرنیکے الزام میں ملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری کئےگئےہیں۔

ضلعی اور سیشن عدالتوں نے اسلام آبادمیں وزیراعظم کیخلاف عدم اعتمادکے دوران سندھ ہاؤس پر حملے کے معاملےکو سنا۔

عدالت نے سماعت میں غیرحاضر ملزمان کیلئے گرفتاری کےوارنٹ جاری کردیئے۔ یادرہےکہ ملزمان میں ارکان قومی اسمبلی فہیم خان اور عطا اللہ بھی شامل ہیں۔

Leave a reply