سندھ میں 2 دن کی چھٹی کا اعلان

0
181
سندھ میں 2 دن کی چھٹی کا اعلان

سندھ میں 2 دن کی چھٹی کا اعلان

سندھ حکومت نے ایسٹر کی تقریبات کے حوالے سے 2 دن کی چھٹی کا اعلان کیا ہے،سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اور کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعطیلات بیس اور اکیس اپریل کو ہوں گی۔

چھٹی کے علاوہ ایسٹر سے قبل مسیحی سرکاری ملازمین کے لیے پیشگی تنخواہ کی ادائیگی کی بھی ہدایت جاری کی گئی ہے تاکہ ان کو تقریبات کی تیاری میں مدد مل سکے۔ مسیحی برادری کی جانب سے اس اعلان کا خیر مقدم ہوا ہے۔

Leave a reply