سندھ میں سب سے زیادہ گرم مقام کہاں ریکارڈ کیا گیا؟

0
239
سندھ میں سب سے زیادہ گرم مقام کہاں ریکارڈ کیا گیا؟

ہاٹ لائن نیوز : ملک کے مختلف علاقے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں سندھ اور پنجاب میں سورج آگ برسا رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دادو میں درجہ حرارت 49، حیدرآباد میں 46، سکھر اور نواب شاہ میں 48 ڈگری جبکہ تربت میں پارہ 46 اور سبی میں 48 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔

Leave a reply