سندھ حکومت کا قیدیوں کے لیے معافی کا اعلان

0
224
سندھ حکومت کا قیدیوں کے لیے معافی کا اعلان

سندھ حکومت کا قیدیوں کے لیے معافی کا اعلان

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کے لیے ایک سو بیس دن کی خصوصی معافی کا اعلان کیا ہے، محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ عام قیدیوں کو ایک سو بیس دن کی خصوصی معافی ملے گی، مگر دہشت گردی، اغوا، قتل، ریپ اور مالی بدعنوانی میں ملوث قیدی خصوصی معافی کے اہل نہیں ہوں گے۔

Leave a reply