سموگ کی روک تھام کے حوالے سے عدالتی اہم فیصلے جاری

0
161
سموگ کی روک تھام کے حوالے سے عدالتی اہم فیصلے جاری

لاہور ہائیکورٹ

اسموگ کے تدراک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت
گرین بیلٹ اور پارکس کو روڑز کی سطح سے نیچے کررہے ہیں وکیل ایل ڈی اے
بارش کے پانی روڑز پر جو جمع ہوتا ہے وہ پارکس اور گرین بیلٹ میں اکھٹا ہوگا وکیل ایل ڈی اے

عدالت کی پنجاب حکومت کے اسموگ کے حوالے سے اقدام کی تعریف
مجھے خوشی ہے حکومت اسموگ کے حوالے سے اجلاس کررہی ہے اور نیوز پیپرز میں آگاہی دے رہی ہے عدالت
موٹر سائیکلوں کا دھواں بھی اسموگ کا باعث بنتا ہے عدالت
میری اس بات کا اس وقت مذاق بنایا گیا جسٹس شاہد کریم
مگر پھر حکومت نے موٹر سائیکل کی پالیسی میں توسیع کی عدالت
جس کے بعد ای بائیکس کی تعداد میں اضافہ کیا عدالت
پوری دنیا میں ماحولیاتی تبدیلیاں اہم ایشو بن چکی ہی
عدالت
اس تبدیلی سے سب متاثر ہورہے ہیں عدالت
سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو پرائیویٹ سکولز کی رجسٹریشن کا حکم دیا گیا ممبر جوڈیشل واٹر کیمشن
حکومت کی اسموگ پر توجہ ہے مگر سیکرٹری سکول ایجوکیشن والے اتنے مضبوط ہے وہ کچھ نہیں کررہے عدالت
عدالتی احکامات سے متعلق سکول ایجوکیشن کو آگاہ کردیا جائے گا وکیل پنجاب حکومت
مجھے خوشی ہورہی ہے لوگ آگاہی ہوچکی ہے جسٹس شاہد کریم
پھر شہری غلط چیز کو رپورٹ بھی کرتے ہیں جس پر ایکشن بھی ہوتا ہے جسٹس شاہد کریم
ٹولیٹن مارکیٹس میں بلیاں سمیت دیگر پرندوں کے حوالے سے ایل ڈی اے کے رولز کلئیر نہیں ہیں۔ عدالت
وہاں پرندے اور جانور رکھنے والوں کے پاس لائسنس ہونے چاہیے عدالت

Leave a reply