
سمن اباد ٹاون ہیلتھ اتھارٹی کے افیسرفرید مسعود پر حملہ کرنے والے دو ملزمان گرفتار
ہیلتھ اتھارٹی کے یونین کے عہدراوں سمیت دیگر 50 نامعلوم افراد پر تھانہ وحدت روڈ مقدمہ درج کر لیا گیا
مقدمہ ڈی ڈی ایچ او گریڈ 18 فرید مسعود کی مدعیت میں درج کیا گیا
ڈیلی ہیلتھ یونین کے عہدداورں کی جانب سے سمن اباد ڈی ڈی ایچ او کے دفتر پر حملہ کیا ایف آئی آر
ملزم حسن علی سندھ جنرل سیکرٹری خرم شہزاد,حیدر شفاقت اور دیگر نامعلوم افراد نے سرکاری دستاویزات بھی اٹھا کر ساتھ لے گئے ایف آئی ار
ملزمان ڈیلی ویجز ملازمین کے ریکارڈ,لیکر فرار,ہوگئے
ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے متن,,
ڈیلی ویجز عہداراں کی جانب سے مھجے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ,ایف آئی ار
مھجے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ,ایف آئی ار








