سلمان اکرم راجہ اور عمر ہاشم کی اضافی الیکشن ٹربیونل بنانے کے لیے دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

0
247
سلمان اکرم راجہ اور عمر ہاشم کی اضافی الیکشن ٹربیونل بنانے کے لیے دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ

سلمان اکرم راجہ اور عمر ہاشم کی اضافی الیکشن ٹربیونل بنانے کے لیے دائر درخواستوں سماعت کے لیے مقرر

جسٹس شاہد کریم 27 مئی کو درخواستوں پر سماعت کرینگے
عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل کو تیاری کی مہلت دے رکھی ہے
عدالت نے سلمان اکرم راجہ اور عمر ہاشم کی مین درخواستوں کو نامزد دو الیکشن ٹربیونل میں فیکس کرنے سے روک رکھا ہے

عدالت الیکشن کمیشن کو چیف جسٹس کی جاگ سے اضافی ٹربیونل کے ناموں کی نامزدگی کرنے کا حکم دے استدعا

Leave a reply