سعودی وزیر دفاع ایران پہنچ گئے

0
138
سعودی وزیر دفاع ایران پہنچ گئے

سعودی وزیر دفاع ایران پہنچ گئے

سعودی پریس ایجنسی کے بقول سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان جمعرات کو سرکاری دورے پر ایران پہنچے جہاں پر وہ ایران کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ باہمی تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال ہو گا۔

 رپورٹ کے مطابق سوموار کو سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے ایرانی ہم منصب سے فون پر بات کی جس کے دوران انہوں نے علاقائی پیش رفت اور ان سے نمٹنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال بھی کیا تھا۔

Leave a reply