سعودی عرب میں 3 غیر ملکیوں کو سزائے موت دے دی گئی

0
205
سعودی عرب میں 3 غیر ملکیوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں 3 غیر ملکیوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب وزارت داخلہ کے مطابق منشیات سمگل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر 3 غیر ملکیوں کو سزائے موت دے دی گئی ہے، سعودی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے ’ایتھوپین شہریوں احمد آدم ، فواد ابراہیم ،نوری یاسین کو منشیات سمگل کرنے کے جرم میں گرفتار کیا تھا‘، تمام دلائل اور ثبوتوں کے ساتھ انہیں کورٹ پیش کیا گیا جہاں پر ان الزام ثابت ہونے اور زمین پر فساد برپا کرنے کے جرم میں سزائے موت کا فیصلہ سنایا گیا جس پر عمل درآمد کر دیا گیا ہے

Leave a reply