سعودی عرب میں لوگ عید الضحیٰ کیسے مناتے ہیں ؟

0
266
سعودی عرب میں لوگ عید الضحیٰ کیسے مناتے ہیں ؟

سعودی عرب میں لوگ عید الضحیٰ کیسے مناتے ہیں ؟

سعودی عرب میں سنت ابراہیمی کی ادائیگی بڑے جوش وخروش سے ہوتی ہے، پاکستان میں تو لوگ عید سے کئی دن پہلے جانور خرید کر گھر لے آتے ہیں مگر سعودیہ میں ہر صاحب استطاعت شخص عید کے دن مویشی منڈی جاتے ہیں اور جانور خرید کر مذبح خانے لے جاتے ہیں، ہر شہر میں مویشی منڈیاں اور مذبح خانے ہیں جہاں پر لوگ اپنی مرضی کا جانور خریدتے ہیں اور پھر وہیں سے متصل مذبح خانے سے جانور ذبح کرا کے گوشت اپنے گھر لے جاتے ہیں، سعودی عرب میں بکروں کی قیمت 8 سو سے 5 ہزار ریال اور ذبح کی فیس سو سے 150 ریال ہوتی ہے۔

Leave a reply