سعودی عرب سےکما کرلوٹنےوالےکی عمر بھر کی کمائی لٹ گئی

0
141
سعودی عرب سےکما کرلوٹنےوالےکی عمر بھر کی کمائی لٹ گئی

ہاٹ لائن نیوز : سعودی عرب سے کما کر لانے عالے کی عمر بھر کی کمائی لٹیروں نےطلب کرلی۔

پولیس کیمطابق ، لاہور کے شالیمار علاقے سے تین دن قبل ، پولیس اسٹیشن شالیمار میں سعودی عرب سے آئے شخص کےاغوا کا معاملہ درج کیا گیا تھا۔

اس کیس کے متن کیمطابق ، اغوا کیافیاشہری سعودی عرب سے پاکستان منتقل ہواتھا ، اغوا کاروں نےشہری کی بازیابی کیلئے 1.5 ملین روپے طلب کیے ہیں۔

Leave a reply