سعودی ایئر لائنز نے عازمین حج کے لیے خوشخبری سنادی

0
183
سعودی ایئر لائنز نے عازمین حج کے لیے خوشخبری سنادی

ہاٹ لائن نیوز: وزارت مذہبی امور اور سعودی ایئر لائنز کے درمیان حج پروازوں کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ سعودی ایئرلائن نے پاکستانی حجاج کو بہترین سہولیات فراہم کرنیکے عزم کا اظہار کیا ہے۔

رپورٹ کیمطابق سعودی ایئرلائن 35 ہزار پاکستانی سرکاری عازمین کو سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیگی۔

وزارت مذہبی امور کیمطابق پاکستانی عازمین حج کیلیے بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانیکے لیے اقدامات کیےجا رہے ہیں ۔

Leave a reply