سعودی اقامہ رکھنےوالے پاکستانیوں کےلیے اہم ترین خبر

0
165
سعودی اقامہ رکھنےوالے پاکستانیوں کےلیے اہم ترین خبر

ہاٹ لائن نیوز : سعودی عرب میں رہائش کے لیے آپ کے پاس اقامہ ہونا ضروری ہے جس کے بعد آپ وہاں قانونی طور پر رہائش اختیار کر سکتے ہیں اور آپ کے اقامہ کی تجدید بھی لازمی ہے۔

سعودی عرب میں ابشر بزنس پلیٹ فارم نے رہائشی اجازت نامہ یا اقامہ کی تجدید کی فیس 57.75 سعودی ریال مقرر کی ہے۔

حتمی اخراج فیس 70 سعودی ریال مقرر کی گئی ہے، تازہ ترین اقامہ جاری کرنے کی فیس 5.75 سعودی ریال مقرر کی گئی ہے۔

تاہم، غیر ملکیوں کیلیے پاسپورٹ کی معلومات کو اپڈیٹ کرنیکی فیس 69 سعودی ریال ہے۔

Leave a reply