سست رفتاری کیساتھ انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی

0
180
سست رفتاری کیساتھ انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی

ہاٹ لائن نیوز : تحریک انصاف کے احتجاج کے پیشنظر ملک میں دوسرے روز بھی انٹرنیٹ سروس متاثر رہی۔ راولپنڈی میں انٹرنیٹ سروس معطل ہونیکے بعد آج سست رفتاری سے بحال کر دی گئی۔ اگرچہ جڑواں شہروں کو جانیوالی تمام سڑکیں اور لنک روڈ مکمل طور پر بند ہیں۔

دوسری جانب کراچی میں ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونیکے باعث شہر قائد کے مکین بھی پریشان ہیں جب کہ آن لائن سروس سے منسلک لوگوں کاکام بھی شدید متاثر ہواہے۔

Leave a reply