سری لنکا نے بنگلہ دیش کو ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی

0
222
سری لنکا نے بنگلہ دیش کو ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی

سری لنکا نے تیسرے میچ میں بنگلادیش کو ننانوے رنز سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز 1 کے مقابلے میں 2 سے اپنے نام کر لی ہے، کولمبو میں کھیلے گئے میچ کے دوران سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 285 رنز بنائے، کوشال مینڈس نے شاندار ایک سے چوبیس رنز کی اننگز کھیلی۔

بنگلادیش کی ٹیم جواب میں ایک سو چھیاسی رنز پر ڈھیر ہو گئی، سری لنکن بولرز نے بہترین گیند بازی کا مظاہرہ کیا اور بنگلادیشی بلے بازوں کو کھیلنے کا موقع ہی نہ دیا، کوشال مینڈس کو ان کی زبردست سنچری پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا اور اس کے علاؤہ سیریز میں اچھی پرفارمنس دکھاتے ہوئے مین آف دی سیریز بھی وہی قرار دیے گئے۔

Leave a reply