سخت گرمی سے 6 سو سے زائد افراد ہلاک

0
199
سخت گرمی سے 6 سو سے زائد افراد ہلاک

سخت گرمی سے 6 سو سے زائد افراد ہلاک

برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ موجودہ گرمی کی لہر کے سبب سے برطانیہ میں تقریباً 600 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ہلاک ہونے والوں کی عمریں ساٹھ سال سے زائد ہیں، خواتین کی تعداد سب سے زیادہ ہے، برطانیہ میں 2020 سے جون 2025 تک دس ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، سب سے زیادہ گرمی لندن اور مڈلینڈ میں پڑی ہے، محکمہ موسمیات کی طرف سے مزید گرمی پڑنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، شہریوں نے دریا اور سمندر کے کناروں کا رخ کر لیا ہے، برطانوی حکومت نے اپیل کی ہے کہ شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں، اگر گرمی کی شدت برقرار رہی تو ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Leave a reply