سانحہ ماڈل ٹاون کیس کن وجاہات کی بنا پر التواء کا شکار ہیں

0
158
سانحہ ماڈل ٹاون کیس کن وجاہات کی بنا پر التواء کا شکار ہیں

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور

عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت
عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کے وکیل کو جرح کے لیے طلب کرلیا
عدالت میں پاکستان عوامی تحریک کے سینئر کونسل کی عدم حاضری کے باعث سماعت ملتوی

عدالت نے سماعت چھ جولائی تک ملتوی کردی
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس پر سماعت کی
سابق ایس پی عمر ورک سمیت چار ملزمان کی بریت کی درخواستیں دائر کررکھی ہیں
نامزد پولیس اہلکاروں نے پیش ہوکر عدالت میں حاضری مکمل کروائی
اس وقت تک 98 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے جاچکے ہیں اور عدالت نے اج 5 گواہوں کے بیان پر جرح کے لیے طلب کر رکھا تھا

Leave a reply