
ہاٹ لائن نیوز : بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان پہلے ہی منگنی کر چکی ہیں اور رواں سال کے آخر میں ایک ’امیر بزنس مین‘ سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔
رپورٹ کے مطابق سارہ علی خان کی منگنی ایک امیر بزنس مین سے ہوئی ہے، وہ اپنے جاری منصوبوں کو مکمل کرنے کے بعد اس سال کے آخر میں شادی کر لے گی۔
رپورٹ کے مطابق ان کی منگنی ہو گئی ہے اور وہ اسی سال شادی کریں گے۔ سارہ نے کوئی نئی فلم سائن نہیں کی اور اپنی شادی کی تیاریاں شروع کر دیں گی۔









