سابق گورنر کی ضمانتوں پر عدالت نے کل ریکارڈ طلب کر لیا

0
174
سابق گورنر کی ضمانتوں پر عدالت نے کل ریکارڈ طلب کر لیا

انسداد دہشت گردی عدالت

نو مئی کو مسلم لیگ نون کا افس جلانے ٫گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے اور شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی چار مقدمات میں درخواست ضمانتوں پر سماعت 29 مئی کو ہوگی

عدالت نے ضمانتوں پر وکلاء سے دلائل طلب کررکھے ہیں

29 مئی کو عدالت نے پراسیکیوشن سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کر رکھا ہے

انسداد دھشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید سماعت کریں گے

عمر سرفراز چیمہ نے مسلم لیگ نون کا افس جلانے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے

عمر سرفراز چیمہ نے گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے

عمر سرفراز چیمہ نے شیر پاؤ پل پر اشتعال انگیز تقاریر اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے

عمر سرفراز چیمہ کا نو مئی جلاؤ گھیراؤ سے کوئی تعلق نہیں ہے ضمانت ہر رہائی دی جایے استدعا وکیل
سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں
پولیس کی گاڑیاں جلانے کیخلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ نمبر 1280/23 درج ہے
شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ کا تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ نمبر 97/23 درج ہے

مسلم لیگ نون کا افس جلانے کا تھانہ ماڈل ٹاؤن نے مقدمہ نمبر 366/23 اور 367/23 درج کر رکھا ہے

Leave a reply